مسلم الیہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نرخ طے ہونے کے بعد کل یا جزو قیمت پہلے ادا کر دینے اور سامان بعد میں لینے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نرخ طے ہونے کے بعد کل یا جزو قیمت پہلے ادا کر دینے اور سامان بعد میں لینے والا۔